728x90 AdSpace


  • Latest News

    Wednesday, 6 April 2016

    موٹر سائیکل چلانے والا مینڈک

    ننگ کوئی (Nong Qui) ایک ایسا مینڈک ہے جو نہ صرف آپ کو لاٹری کا صحیح نمبر بتا سکتا ہے بلکہ موٹر سائیکل بھی چلا سکتا ہے-

    شمالی تھائی لینڈ کی رہنے والی 52 سالہ تونگسئی بومرونگٹائی (Tongsai Boommrungtai) کا کہنا ہے کہ اس نے کالے دھبے والے اس مینڈک کو اپنے گھر کے باہر سے پایا٬ اس کے مطابق ننگ کوئی (Nong Qui) بہت سی صلاحیتوں کا مالک ہے جو کہ اس کے گھر کا ایک فرد بن چکا ہے-
    گاؤں کے لوگ اس کے پیٹ کے داغ سے لوٹری کا نمبر معلوم کرتے ہیں جس سے اب تک تقریباً 10 لوگ لاٹری جیت چکے ہیں-

    فارغ وقت میں ننگ کوئی (Nong Qui) آرام فرماتا ہے اور حیرت انگیز طور پر کھلونے والی موٹر سائیکل بھی چلاتا ہے-

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: موٹر سائیکل چلانے والا مینڈک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top