غازی اسلام ، غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ کو کل دن ان کے گھر سے ٹراننسفارمر چوک پھر راول روڈ سے ہوتے ہوئے مری روڈ پھر لیاقت باغ لے جایا جائے گا۔ اور نماز جنازہ دن 2 بجے ادا کرنے کے بعد غازی شہید رحمتہ اللہ علیہ کو لیاقت باغ سے فیض آباد پھر راول ڈیم سے چک شہزاد بحریہ انکلیو اور پھر ان کے آبائی گائوں لے جا کر سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نوٹ فرمالیں اور دیگر کو بھی اطلاع دیں۔
غازى صاحب سے اظہار محبت کرتے ہوئے اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ لبیک یارسول اللہﷺ
غازی اسلام ، غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ کو کل دن ان کے گھر سے ٹراننسفارمر چوک پھر راول روڈ سے ہوتے ہوئے مری روڈ پھر لیاقت باغ لے جایا جائے گا۔ اور نماز جنازہ دن 2 بجے ادا کرنے کے بعد غازی شہید رحمتہ اللہ علیہ کو لیاقت باغ سے فیض آباد پھر راول ڈیم سے چک شہزاد بحریہ انکلیو اور پھر ان کے آبائی گائوں لے جا کر سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نوٹ فرمالیں اور دیگر کو بھی اطلاع دیں۔
0 comments:
Post a Comment