ایک صحت مند اور تندرست انسان ہی اپنے تمام کام بخوبی سر انجام دے سکتا ہے بیماری کسی بھی حالت میں ہو یہ انسان کو بے چین کر دیتی ہے اور اس کے معمول کے کام رک جاتے ہیں مریض کے علاوہ تمام گھر والے بھی اس سے متاثر ہوتے ہیں۔ موسمی بخار کا ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں انسان جلد ہی ٹھیک بھی ہو جاتا ہے لیکن ٹائیفائیڈ بخار ایک مہلک مرض ہے اور یہ ایک چھوت کی بیماری ہے ٹائیفائیڈ ایک جراثیم سالمو نیلا ٹائے فی(Salmonella Typhi) کی وجہ سے ہوتا ہے۔
|
0 comments:
Post a Comment