اسلام دین فطرت ہے جو انسانی زندگی کے تمام افعال واعمال اوراقوال واحوال پرمحیط ہے اورانسانی عظمت کا نقیب ہے اور زندگی کے ہر شعبہ میں اس کی صالحانہ رہنمائی موجود ہے، نومولود بچوں کے اچھے معنٰی دار نام تجویزکرنے مہمل اور بے معنٰی ناموں سے احتراز کرنے کے سلسلہ میں سرکار دو عالم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی متعدد احادیث شاہدعدل ہیں، چند حدیثیں ملاحظہ فرمائیں |
آپ بچوں کے نام کیسے تجویز کریں؟ | |
|
0 comments:
Post a Comment